پنجاب بھر کے میٹرک کے سپیشل امتحانات دسمبر سے شروع ہونگے
تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام میٹرک کے سپیشل امتحانات کا انعقاد 11دسمبر سے ہوگا ، خصوصی امتحان میں 7 ہزار 390 امیدواران شرکت کریں گے۔لاہور بورڈ نے میٹرک کے طلباء کا خصوصی امتحان کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔