PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => Topic started by: AKBAR on December 28, 2021, 07:01:58 PM

Title: پنجاب میڈیکل فیکلٹی امتحانات کے نتائج کا اعلان،896 امیدوار کامیاب
Post by: AKBAR on December 28, 2021, 07:01:58 PM
Punjab Medical Faculty examinations Results announced, 896 candidates successful

پنجاب میڈیکل فیکلٹی امتحانات کے نتائج کا اعلان،896 امیدوار کامیاب
 پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے ویکسینیٹرز کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔محکمہ صحت کے ترجمان کےمطابق امتحان میں کل 1042 امیدواروں نے حصہ لیا ،896 امیدوار کامیاب قرار پائے کامیابی کا تناسب 86 فی صد رہا جبکہ 146 امیدوار ناکام رہے جس کےبعد کامیاب ہونیوالے امیدواروں کے ڈپلومہ جات بھی آن لائن جاری کر دیے گئے۔