Author Topic: نجی یونیورسٹی نہ کھولنے کیخلاف طلبہ سڑکوں پر آگئے  (Read 265 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نجی یونیورسٹی نہ کھولنے کیخلاف طلبہ سڑکوں پر آگئے
 لاہور: تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز لمز کے طلبہ نے جامعہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ ملک میں تمام جامعات کھل گئیں ۔اس حوالے سے وائس چانسلر ڈاکٹر ارشد کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی بند نہیں ہے ۔روز ایک ہزار سے زیادہ طلبہ وزٹ کرتے ہیں ۔احتجاج کے بعد انتظامیہ نے طلبہ کو مذاکرات کے لیے بلالیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"