Author Topic: کوہاٹ بورڈ کا نجی تعلیمی اداروں کی کارکردگی پر پالیسی کا اعلان  (Read 4380 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
کوہاٹ بورڈ کا نجی تعلیمی اداروں کی کارکردگی پر پالیسی کا اعلان

کوہاٹ: کوہاٹ بورڈ نے نجی تعلیمی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے پالیسی کا اعلان کردیا۔ تمام پرائیوٹ اسکولوں کے لئے یکساں نصاب، یونیفارم اور فیس مقرر کی جائے گی۔ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کوہاٹ تعلیمی بورڈ کے سیکرٹری شاہد زمان نے بتایا کہ تمام پرائیویٹ اسکولوں کے لئے یکساں نصاب، یونیفارم اور فیس مقرر کی جائے گی۔
نجی تعلیمی اداروں کی کارکردگی جانچنے کے لئے انسپیکشن کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو تنخواہوں کا تعین اور خلاف ورزی کرنے والے اسکول مالکان کے خلاف کارروائی کرے گی۔ کوہاٹ، ہنگو، کرک اورکزئی ایجنسی اور پارہ چنار میں مجموعی طور پر اننچاس نجی اسکولوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان پر رجسٹریشن موخر کر دی گئی ہے۔


Offline gmsaghar

  • bis-group
  • Jr. Member
  • *
  • Posts: 81
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
    • For Information
Iram ap ko Meri tafa se Jashn-e- Eid Meladunnabi Mubarak ho. aur ap k bad sab Members ko bhi Jashn-e- Eid Meladunnabi Mubarak ho.