PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on September 29, 2020, 01:45:53 PM

Title: کراچی: اسکولز کا فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلان
Post by: sb on September 29, 2020, 01:45:53 PM

کراچی: اسکولز کا فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلان
کراچی:پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے موجودہ حالات میں فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں مختلف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اسکولز میں تعلیمی عمل شروع کرنے سے پہلے ایس او پیز کے حوالے سے بریفنگ دی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  کی ویب سائٹ پر مورخہ 29 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی