Author Topic: کراچی: اسکولز کا فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلان  (Read 305 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کراچی: اسکولز کا فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلان
کراچی:پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے موجودہ حالات میں فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلان کردیا۔

کراچی میں مختلف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اسکولز میں تعلیمی عمل شروع کرنے سے پہلے ایس او پیز کے حوالے سے بریفنگ دی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  کی ویب سائٹ پر مورخہ 29 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"