پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب
پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام مطالعے کی عادات کو فروغ دینے کے لئے انگریزی اور اردو کتابوں کا تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد ہارون عثمانی نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی لائبریری کتابوں کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے کردار ادا کرتی رہے گی۔