لاء گریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ ملتوی
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے لائگیٹ ملتوی کردیا۔
لاہور: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے لائگیٹ ملتوی کردیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے 28جولائی 2018کو منعقد کئے جانے والے لائگریجویٹ اسسمنٹ ٹیسٹ کو ملتوی کردیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ دنیا لاہور 27 جولائی 2019ء کو شائع