ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے انٹر سال اول سائنس جنرل‘ پری انجینئرنگ اور پری میڈیکل گروپس کے سالانہ امتحانات برائے سال 2009 ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
جنرل سائنس میں167 امیدوار 6 پرچوں میں‘ پری انجینئرنگ میں 6668 امیدوار 6 پرچوں،پری میڈیکل گروپ میں 8434 امیدوار 6 پرچوں میں کامیاب قرار دیئے گئے۔ شکریہ جنگ
السلام علیکم
حیدر آباد بورڈ کی ویب سائٹ کام نہیں کررہی ۔ جس کہ وجہ سے آپ آن لائن رزلٹ معلوم نہیں کرسکتے ۔ بورڈ کے مطابق رزلٹ کارڈ پوسٹ ہوچکے ہیں۔ انشاللہ آج کل میں آپ کو رزلٹ مل جائے گا۔ گھر کے ایڈریس پر یا سکول/ کالج میں
سوال کرنے کا بہت شکریہ
والسلام