PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => PBTE => Topic started by: iram on May 16, 2010, 01:55:19 PM

Title: ڈپلومہ ایسوسی ایٹس انجئنئرز امتحانات 19 مئی سے شروع
Post by: iram on May 16, 2010, 01:55:19 PM
ڈپلومہ ایسوسی ایٹس انجئنئرز امتحانات 19 مئی سے شروع
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام 19 مئی سے تین سالہ ڈپلومہ ایسوسی ایٹ انجنئیر کے سالانہ امتحانات شروع ہوں گے جس کے لئے بورڈ نے ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے ۔ امتحانات کے انتظامات کو حمتی شکل دی جارہی ہے ۔ بورڈ کے مطابق ان امتحانات میں صرف راولپنڈی ڈوپژن سے 8 ہزار سے زیادہ طلبہ طالبات شریک کریں گے ۔ جن کے لئے مجموعی طور پر 31 امتحانی سنٹر بناجارہے ہیں۔