PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Punjab => BISE Lahore Board => Topic started by: AKBAR on July 14, 2019, 07:25:30 PM

Title: BISE Lahore Board Position Holders 2019
Post by: AKBAR on July 14, 2019, 07:25:30 PM
BISE Lahore Board Position Holders 2019
لاہور بورڈ، میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کرنے کی تقریب، شادمان کالونی کے دانش اطہر نے 1092 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

چیئرمین لاہور بورڈ کا کہنا ہے کہ تین طلبا انوشہ زکریا،
سید حسن عباس اور محمد عفان عامر نے 1090 نمبر لیکر مشترکہ طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی
جبکہ صباء اقبال اور سائرہ ایوب تیسری پوزیشن پر اجمان رہیں، دونوں طالبات نے 1089 نمبر حاصل کیے۔
سرکاری سکولوں کا کوئی بھی بچہ پہلی 2 پوزیشنز حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکا۔
( سٹی 42 )
Title: Re: BISE Lahore Board Position Holders 2019
Post by: fatimakhan on July 24, 2019, 11:46:32 AM
Congratulations to the brilliant and talented students.