PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => AIOU => Topic started by: sb on April 28, 2020, 02:01:48 PM

Title: اوپن یونیورسٹی:سمسٹر بہار کی مشقیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع
Post by: sb on April 28, 2020, 02:01:48 PM

اوپن یونیورسٹی:سمسٹر بہار کی مشقیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع
راولپنڈی : بی اے ، بی ایس، بی ایڈ، ایم اے ، ایم ایس سی اور ایم ایڈ پروگرام کے طلباء مستفید ہوں گے ۔ لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کے سبب تاریخ میں توسیع کر کے سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر سید باقر ہمدانی نے بتایا کہ لاک ڈاؤن اور کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث طلباء و طالبات کو مشقیں جمع کرانے میں دشواری پیش آرہی تھی۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا راولپنڈی ایڈیشن مورخہ  28اپریل2020ءکو شائع ہوئی