پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے محمد عمران کوسالڈ سٹیٹ فزکس کے مضمون میں ان کے ’نارمل درجہ حرارت پر مستحکم آئرن آکسائیڈ ‘ کے موضوع پر مقالہ کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جار ی کر دی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 جنوری 2021 کو شائع ہوئی