PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on July 03, 2020, 02:22:19 PM

Title: اوپن یونیورسٹی:میرٹ بیسڈ پروگرامز میں داخلے کیلئے میرٹ لسٹ جاری
Post by: sb on July 03, 2020, 02:22:19 PM

اوپن یونیورسٹی:میرٹ بیسڈ پروگرامز میں داخلے کیلئے میرٹ لسٹ جاری
اسلام آباد :اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2020ء میں پیش کئے گئے میرٹ بیسڈ پروگرامز میں داخلے کے منتخب امیدواروں کی میرٹ لسٹ جاری کردی

 جو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہے ۔ منتخب امیدواروں کو موبائل فون نمبرز پر SMSبھیج دیئے گئے اور بذریعہ ڈاک بھی خطوط ارسال کر دیئے گئے ہیں، ترجمان کے مطابق امیدواروں کو 10جولائی تک داخلہ فیس جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
حوالہ: دنیا نیوز اسلام آباد مورخہ 03 جولائی 2020ء