Author Topic: ورچوئل یونیورسٹی کے تکنیکی سسکو کورسز متعارف  (Read 281 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ورچوئل یونیورسٹی کے تکنیکی سسکو کورسز متعارف
 لاہور:ورچوئل یونیورسٹی نے سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام شعیب احمد صدیقی کی ہدایات پر تکنیکی سسکو کورسز متعارف کرا دئیے

پہلے مرحلے میں یہ کورسز پاکستان کے 7 بڑے شہروں لاہور، کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ اور پشاور میں متعارف کرائے گئے ہیں۔ریکٹر نعیم طارق کا کہنا تھا ورچوئل یونیورسٹی کے ڈی جی سکل پروگرام کی وجہ سے پاکستان فری لانسنگ درجہ بندی میں دنیا کا چوتھا ملک ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42 کی ویب سائٹ پر مورخہ 20 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"