Author Topic: سولہ اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری  (Read 793 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
سولہ اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری
محکمہ سپیشل ایجوکیشن  پنجاب نےصوبہ کے 16 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیاہے
جب کہ باقی 20 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ این سی او سی کے آئندہ اجلاس میں کیا جائےگا،این سی او سی کا آئندہ اجلاس 3 جون کو ہوگا۔