Author Topic: نئے تعینات ہونیوالے5جامعات کے وائس چانسلر ز کے اعزاز میں عشائیہ  (Read 317 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نئے تعینات ہونیوالے5جامعات کے وائس چانسلر ز کے اعزاز میں عشائیہ
لاہور: حکومت پنجاب کی طرف سے حال ہی میں تعینات کردہ 5جامعات جن میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سید منصور سرور، ویمن کالج یونیورسٹی سیالکوٹ کی وائس چانسلر ڈاکٹر رخسانہ کوثر، لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر بشری مرزا، گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ فاروق اور ہوم اکنامکس کالج یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر کنول امین شامل ہیں کے اعزاز میں لاہور جمخانہ کلب میں خیرمقدمی عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 4 2جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"