Author Topic: کورونا ،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام امتحانات ملتوی  (Read 249 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
کورونا ،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام امتحانات ملتوی
 ملتان:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے زیراہتمام ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

کورونا کے باعث 26سے 24دسمبر کے درمیان ہونے والے تمام پوسٹ گریجویٹ اور انڈرگریجو یٹ تھیوری اور پریکٹیکل امتحانات ملتوی کر دئیے گئے ہیں ، اس حوالے سے کنٹرولر امتحانات یو ایچ ایس نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جبکہ نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ادھر کورونا کے باعث میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں بھی تدریسی سرگرمیاں معطل ہو گئیں ، الحاق شدہ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں 26نومبر سے 24دسمبر تک آن کیمپس تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
[/size][/right]
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 نومبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"