Author Topic: پرائمری اور ایلیمنٹری سکولز ریشنلائزیشن کرنے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ  (Read 265 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پرائمری اور ایلیمنٹری سکولز ریشنلائزیشن کرنے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ
 فیصل آباد: پنجاب حکومت کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پرائمری اور ایلیمنٹری سکولز ریشنلائزیشن کرنے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اکتوبر سے پرائمری سکولوں میں اساتذہ کی ریشنلائزیشن شروع کرنے کے حوالے سے اقدامات شروع کر دئیے جائیں گئے اور ریشنلائزیشن کو 10 نومبر تک مکمل کر لیا جائے گا پرائمری سکولوں اور تمام سکولوں کے پرائمری سکیشنز میں کم از کم 3 اساتذہ تعینات کیے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  فیصل آباد کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"