Author Topic: میٹرک خراب نتائج ، اساتذہ ہیڈماسٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ  (Read 288 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک خراب نتائج ، اساتذہ ہیڈماسٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
 لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن نے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے میٹرک کے نتائج کی تفصیلات مانگ لیں ۔25 فیصد سے کم نتائج دینے پر سکول ہیڈ کے کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔10 فیصد سے کم نتائج دینے پر متعلقہ ٹیچر کا تبادلہ کردیا جائے گا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"