فیصل آباد بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کامیابی کا تناسب 62.79 فیصد رہا
فیصل آباد بورڈ میں کامیابی کا تناسب 62.79 فیصد رہا‘ اقصیٰ خضر اور سیدہ ندا زیدی نے 1015نمبر لے کر پہلی‘ ماہم ایوب نے 1013نمبروں کے ساتھ دوسری‘ فصیحہ وحید نے 1011نمبر لے کر تیسری پوزیشن لی۔