Author Topic: کراچی میںا پشتو کے معروف شاعر کا دوسرا پشتو ناول ا نگاروں پہ رقصاں زندگی شائع  (Read 1527 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کراچی میںا پشتو کے معروف شاعر کا دوسرا پشتو ناول ا نگاروں پہ رقصاں زندگی شائع
   
کراچی (پ ر) پشتو کے معروف شاعر و ادیب ایس ایم اقبال نذر کا دوسرا ناول ”دژوند سوی رقصونہ“ (انگاروں پہ رقصاں زندگی) شائع ہوگیا ہے۔ مصنف کا پہلا ناول گنڈلی شونڈے (مہربہ لب) کے نام سے 1995 میں شائع ہوا (انگاروں پہ رقصاں زندگی) پر تبصرے و تعارف میں قمر صحرائی اور سیدو وال لکھتے ہیں کہ 775 صفحات پر مشتمل اس ضخیم ناول میں زندگی کے تقریباً ہر پہلو کی عکاس کی گئی ہے نیز مصنف نے اس میں اپنی زندگی کے تجربات و مشاہدات سمیت اپنے نظریئے کو بھی برسر عام رکھ دیا ہے مصنف کی قبل ازیں ناول سمیت تین کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"