Author Topic: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں بائیو میٹرک حاضری متعارف  (Read 732 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں بائیو میٹرک حاضری متعارف
 لاہور:گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ کے طلباکے لئے آزمائشی بنیادوں پر بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کرا دیا گیا۔وی سی ڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا بائیومیٹرک کا آزمائشی طور پر آغاز انگریزی کی کلاس سے کیا گیا ہے ۔

حو الہ: یہ خبر روزنامہ سٹی 42لاہور ایڈیشن مورخہ 22 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"