PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Balochistan Education News => Topic started by: sb on January 12, 2019, 01:08:04 PM

Title: سردار بہادر خان ویمن یو نیو رسٹی کوئٹہ میں تقسیم اسناد سر ٹیفکیٹس تقریب
Post by: sb on January 12, 2019, 01:08:04 PM

سردار بہادر خان ویمن یو نیو رسٹی کوئٹہ میں تقسیم اسناد سر ٹیفکیٹس تقریب
کوئٹہ: سردار بہادر خان ویمن یو نیو رسٹی کوئٹہ میں تقسیم اسناد سر ٹیفکیٹس کی تقریب ہفتہ صبح 10بجے ہوگی
جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر اطلاعات وہائیر ایجو کیشن ظہو ر احمد بلیدی ہو نگے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 12 جنوری 2019ء  کو شائع ہوئی