Author Topic: سندھ امتحانی نظام پر کانفرنس آج  (Read 2829 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
سندھ امتحانی نظام پر کانفرنس آج
« on: April 16, 2010, 01:56:38 PM »
سندھ امتحانی نظام پر کانفرنس آج
امتحانی نظام کیسے بہتر ہو سکتا ہے؟“ کے موضوع پر جنگ فورم آج جمعہ 16 اپریل ساڑھے تین بجے نیو پورٹس انسٹی ٹیوٹ آف کمیونیکیشن اینڈ اکنامکس‘ کشمیر روڈ نزد جیل چورنگی کے کانفرنس روم میں منعقد ہو گا۔ فورم میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی‘ سندھ ٹیکنیکل بورڈ کے چیئرمین سعید صدیقی‘ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے کنٹرولر امتحانات کلیم اصغر کرمانی‘ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص کے سابق کنٹرولر امتحانات پروفیسر رحیم بخش شیخ اور پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر حیدر علی اظہار خیال کریں گے۔ تفصیلات اور شرکت کے لئے 021-32629560 یا 0300-2542937 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ شکریہ جنگ