Author Topic: انٹر کے ہفتے کو ہونے والے پرچے ملتوی  (Read 7420 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
انٹر کے ہفتے کو ہونے والے پرچے ملتوی
   
 ہفتے میں 2 دن کی تعطیل کے سرکاری فیصلے کے بعد گیارہویں، بارہویں کلاس کے ہفتے کو ہونے والے پرچے ملتوی کر دیئے گئے۔ اس بات کا فیصلہ سندھ کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت تعلیمی بورڈز کی کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی نے کی۔ فیصلے کے مطابق گیارہویں، بارہویں کلاس کے امتحانات جو 27 اپریل سے شروع ہو رہے ہیں کے 8 اور 15 مئی کے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ 8 مئی کا پرچے 19 مئی اور 15 مئی کا پرچہ 20 مئی کو ہو گا۔
شکریہ جنگ