Author Topic: سندھ تعلیمی بورڈ شیڈول میں تبدیلی  (Read 8081 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
 سندھ تعلیمی بورڈ  شیڈول میں تبدیلی

کراچی: ہفتے کی چھٹی کے باعث سندھ کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے امتحانی شیڈول میں تبدیلی کردی گئی۔یہ فیصلہ کراچی میں ہونے والے سندھ کے تعلیمی بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔ کراچی بورڈ کے تحت ملتوی ہونے والا آٹھ مئی کا پرچہ انیس مئی اور پندرہ مئی کا پرچہ اب بیس مئی کو ہوگا۔ حیدر آباد تعلیمی بورڈ کا آٹھ اور پندرہ مئی کو ملتوی ہونے والا پرچہ سترہ اور اٹھارہ مئی کو لیا جائے گا۔ سکھر تعلیمی بورڈ کے چیئرمین محبوب علی شیر کا کہنا ہے کہ آٹھ مئی کو ہونے والا انگریزی کا پرچہ چودہ مئی کو ہوگا۔
شکریہ آج