BISE DI Khan Board Matric Date Sheet 2018
DI Khan: The SSC (Annual) Examination (9th &10th Class), 2018 of the BISE, DI Khan will commence on Wednesday, 14 March, 2018.
The BISE DI Khan Board board will issue a date sheet in the next few days.
ڈیرہ اسماعیل خان :بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان کے اس سال 2018 میٹرک کے سالانہ امتحانات مورخہ چودہ مارچ سے شروع ہونگے
ثانوی اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈڈیرہ اسماعیل خان نے میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ(امتحانی ٹائم ٹبیل) آئندہ چند روز میں باقاعدہ جاری کریں گا۔
مزید کسی معلومات کے لئے آپ ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔