PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN SINDH => LUMHS => Topic started by: sb on March 13, 2009, 08:05:43 AM

Title: حیدرآباد کے لیاقت یونیورسٹی جامشورو کےمحققین کو لیپ ٹاپ فراہم کرینگے،
Post by: sb on March 13, 2009, 08:05:43 AM

حیدرآباد کے  لیاقت یونیورسٹی جامشورو کےمحققین کو لیپ ٹاپ فراہم کرینگے،
   
حیدرآباد (بیورو رپورٹ) لیاقت یونیورسٹی جامشورو کے وائس چانسلر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے کہا ہے کہ جامعہ میں تحقیق کرنے والوں اور فیکلٹی کو انٹریسٹ فری لیپ ٹاپ کمپیوٹر فراہم کیے جائیں گے ۔ وہ ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مجوزہ تجویز اکیڈمک کونسل کی منظوری کے بعد سینڈیکٹ کے سامنے پیش کی جائے گی اور حتمی منظوری کے بعد انٹریسٹ فری لیپ ٹاپ کمپیوٹر مہیا کیے جائیں گے۔

      شکریہ جنگ