PakStudy :Yours Study Matters

MEDICAL COLLEGE In PAKISTAN => MEDICAL COLLEGE IN PUNJAB => Topic started by: AKBAR on March 12, 2022, 12:43:20 PM

Title: فارمیسی ٹیکنیشن اور دیگر کیٹگریز کے امتحانات کے انعقاد کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Post by: AKBAR on March 12, 2022, 12:43:20 PM

فارمیسی ٹیکنیشن اور دیگر کیٹگریز کے امتحانات کے انعقاد کیلئے احتجاجی مظاہرہ
آل پاکستان فارمیسی کالجز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ
 ملک بھر میں فوری طور پر دیگر کیٹگریز کے امتحانات کے ساتھ ساتھ فارمیسی ٹیکنیشن اور فارمیسی اسسٹنٹ کے تمام زیر التواء امتحانات کا انعقاد کیا جائے ۔
یہ بات پروفیسر بابازادہ اسحاق میو، ڈاکٹر محمد ریحان خاور نے لاہور پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس اور بعد ازاں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا