PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Students Organisation In Pakistan => Pakhtoon Student => Topic started by: iram on October 03, 2010, 01:33:59 PM

Title: پختون ایس ایف کے عہدیداران کو مبارکباد
Post by: iram on October 03, 2010, 01:33:59 PM
پختون ایس ایف کے عہدیداران کو مبارکباد    
کراچی:بلدیہ ٹاؤن کے سماجی کارکنان ملک محمد عرفان، جہانگیر شاہ،لیاقت خان،خادی خان اور صدام حسین نے پختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن صوبہ سندھ کے عہدیداران رضا جدون،حمید خان اور ان کے پینل کے دیگر عہدیداران کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ طلبہ اور عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اور علاقے کی سماجی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔