PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => AIOU => Topic started by: sb on December 06, 2019, 11:58:23 AM

Title: علامہ اقبال اوین یونیورسٹی کےآئوٹ ہونیوالےپرچوں کی متبادل تاریخوں کااعلان
Post by: sb on December 06, 2019, 11:58:23 AM

علامہ اقبال اوین یونیورسٹی کےآئوٹ ہونیوالےپرچوں کی متبادل تاریخوں کااعلان
لاہور: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آوٹ ہونے والے پرچوں کی متبادل تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ۔انگریزی کے دو پرچے مقررہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوئے تھے انگریزی پارٹ ون کا پرچہ اب 20 دسمبر کو ہوگاپارٹ ٹو کا پرچہ 28 دسمبر کو ہوگا بی اے انگریزی کے دونوں پرچے گذشتہ مقررہ وقت سے پہلے آؤٹ ہوئے تھے ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 06 دسمبر 2019ء کو شائع