Author Topic: انجینئرنگ یونیورسٹی کے سکالرانجینئرمحمد اسلم نے پی ایچ ڈی کرلی  (Read 290 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
انجینئرنگ یونیورسٹی کے سکالرانجینئرمحمد اسلم نے پی ایچ ڈی کرلی

پشاور : انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے سکالرانجینئر محمد اسلم نے شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ سے پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کرتے ہوئے امتحانی کمیٹی کے سامنے مقالے کا کامیاب دفاع کیا۔
پروفیسر ڈاکٹرمحمد نعیم ارباب، سابق ڈین الیکٹریکل انجینئرنگ یو ای ٹی پشاورنےان سپروائزر تھے ۔
انجینئر محمد اسلم یو ایس پاکستان سنٹر فار ایڈوانس سٹڈیز ان انرجی ، یو ای ٹی پشاور میں بطور لیکچرر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
دفاعی تقریب میں ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل اینڈ کمپوٹر انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر امجد اللہ اور چیئرمین شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر سید وقار شاہ کے علاوہ فیکلٹی ممبران اور طلبہ بھی موجود تھے۔