Author Topic: اقراء یونیورسٹی، آؤٹ ریچ پروگرام، اسکول اساتذہ کی تربیت ورکشاپ  (Read 290 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

اقراء یونیورسٹی، آؤٹ ریچ پروگرام، اسکول اساتذہ کی تربیت ورکشاپ
شعبہ تعلیم اقراء یونیورسٹی نے حال ہی میں ایک آؤٹ ریچ پروگرام متعارف کروایا ہے جس کا خصوصی مقصد اسکول اساتذہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بڑھاناہے، اس پروگرام کے ذریعہ اساتذہ کو جدید تدریسی طریقوں سے آگاہی کروائی گئی ہے،
 ورکشاپ 22دسمبر تا30دسمبر2021تک جاری رہا جس میں 6مختلف کورسزکےذریعہ اسکول اساتذہ کی تربیت کی گئی ہے، تقریب کے اختتام پر سیمینارمنعقد ہوا جس میں مسز رانا حسین، مسز عظمٰی محبوب، ڈاکٹر رضیہ فقیر محمد، ڈاکٹر انجم بانوکاظمی سمیت مختلف اسکولز اساتذہ اور پرنسپلز نے شر کت کی۔