PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 24, 2020, 01:50:01 PM

Title: کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی حیثیت برقرار
Post by: sb on October 24, 2020, 01:50:01 PM

کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کی حیثیت برقرار
لاہور:ذرائع کے مطابق ایم ٹی آئی ایکٹ کی سمری وزارت قانون نے منظور کر لی ہے اور اس سمری میں نہ صرف کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی حیثیت کو بحال رکھا گیا ہے بلکہ اس کے میڈیکل کالج سمیت دونوں کی حیثیت برقرار رکھا گیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ24 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی