PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 15, 2020, 02:09:03 PM

Title: ای لائبریری عوام کیلئے کھل گئی
Post by: sb on September 15, 2020, 02:09:03 PM

ای لائبریری عوام کیلئے کھل گئی
 فیصل آباد: ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ساجدہ لطیف کے مطابق الفتح سپورٹس کمپلیکس سلیمی چوک میں واقع ای لائبریری کو عوام کیلئے کھول دیا گیا
واضح رہے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر لائبریری بند تھی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاکی ویب سائٹ پر مورخہ  15 ستمبر2020 کو شائع ہوئی