PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from AJK => Topic started by: sb on November 14, 2019, 11:43:34 AM

Title: پنجاب کالج بھارہ کہو میں علامہ اقبال کے موضوع پر تقریب کا انعقاد
Post by: sb on November 14, 2019, 11:43:34 AM

پنجاب کالج بھارہ کہو میں علامہ اقبال کے موضوع پر تقریب کا انعقاد
بھارہ کہو : پنجاب کالج بھارہ کہو کے زیر اہتمام شا عر مشرق حکیم الاُمت سر ڈاکٹر علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کی صدارت ڈاکٹر ارشد ناشاد نے کی ، مہمان خصوصی ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی ، اسلام آباد پرو فیسر چوہدری محمد اکرم تھے ،طلبہ نے عظیم شاعر کے افکار و اوصاف پر روشنی ڈالی ۔چوہدری اکرم ،پرنسپل یوسف ابراہیم و دیگر نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے افکار کو اجاگر کیا ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا بھارہ کہو ایڈیشن مورخہ 14 نومبر 2019ء کو شائع