Author Topic: پنجاب کالج بھارہ کہو میں علامہ اقبال کے موضوع پر تقریب کا انعقاد  (Read 835 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب کالج بھارہ کہو میں علامہ اقبال کے موضوع پر تقریب کا انعقاد
بھارہ کہو : پنجاب کالج بھارہ کہو کے زیر اہتمام شا عر مشرق حکیم الاُمت سر ڈاکٹر علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کی صدارت ڈاکٹر ارشد ناشاد نے کی ، مہمان خصوصی ڈائریکٹر پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی ، اسلام آباد پرو فیسر چوہدری محمد اکرم تھے ،طلبہ نے عظیم شاعر کے افکار و اوصاف پر روشنی ڈالی ۔چوہدری اکرم ،پرنسپل یوسف ابراہیم و دیگر نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے افکار کو اجاگر کیا ۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا بھارہ کہو ایڈیشن مورخہ 14 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"