PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on January 23, 2021, 01:03:44 PM

Title: ارلی چائلڈ ایجوکیشن رومز کی کارکردگی بہتر بنانے کا فیصلہ
Post by: sb on January 23, 2021, 01:03:44 PM

ارلی چائلڈ ایجوکیشن رومز کی کارکردگی بہتر بنانے کا فیصلہ
 پروگرام مانیٹرنگ اینڈ امپلی منٹیشن یونٹ نے ارلی چائلڈ ایجوکیشن رومز کی کارکردگی بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: تمام اضلاع کو جاری مراسلے میں کہا گیا ہے ای سی ای رومز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے مانیٹرنگ کیجائے گی ۔مانیٹرنگ اسسٹنٹس روزانہ کی بنیاد پر سکولوں کے وزٹ کریں گے ۔کوالٹی ایجوکیشن کیلئے ای سی ای رومز کے اساتذہ اور آیا کی تربیت فروری میں کرائی جائے گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 23 جنوری 2021 کو شائع ہوئی