Author Topic: فوجی فرٹیلائزر كمپنی لمیٹڈ  (Read 2664 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male
فوجی فرٹیلائزر كمپنی لمیٹڈ
« on: September 17, 2008, 09:32:09 PM »

                                       
فوجی فرٹیلائزر كمپنی لمیٹڈ

اس كا قیام 1987 ئ میں فوجی فائونڈیشن نے ڈنمارك كے میسرز ہیلڈر ٹو لیوئی كے تعاون سے كیا۔ اس كے ساتھ ڈنمارك انڈسٹرلائزیشن فنڈز، پاك كویت انوسٹمنٹ كمپنی كا اشتراك بھی اسے حاصل ہے۔ فوجی فائونڈیشن كے حصص كی مقدار ٢١ ٩٣ فیصد ہے۔

یہ فوجی فائونڈیشن كا عظیم ترین منصوبہ ہے اور ملك میں پرائیویٹ سیكٹرز كاسب سے بڑا منصوبہ بھی۔ اس كا قیام ٠٠٣ كروڑ روپے سے عمل میں آیا۔ اس كا واحد مقصد یہ ہے كہ ملك كو یوریا كھاد كے سلسلے میں خود كفیل بنایا جائے تاكہ زرمبادلہ كی بچت ہو اور ملك زرعی لحاظ سے بھی اپنے پائوں پر كھڑا ہوسكے۔

اس كا پلانٹ ماچی گوٹھ ﴿صادق آباد، رحیم یار خاں﴾ میں ٥٧٥ ایكڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اور یہ ایمونیا اور یوریا تیار كرنے والا ملك میں واحد پلانٹ ہے۔ یہ فی یوم ایك ہزار میٹرك ٹن ایمونیا اور ٥٢٧١ میٹرك ٹن یوریا تیار كرنے كی صلاحیت ركھتا ہے۔ اس پلانٹ نے ٢٨٩١ ئ میں كھاد كی تیار ی شروع كی اور ٧٨٩١ ئ كے اواخر تك یہ پلانٹ ٨٩ ٢ ملین ٹن كھاد تیار كر چكا تھا۔ اس كے ٩ سیل ریجن اور ٨٣ ڈسٹركٹ ہیں۔

گذشتہ پانچ برسوں میں ٣ لاكھ ٧٢ ہزار ٹن یوریا چین، بنگلہ دیش، ایران، بھارت، تھائی لینڈ، سری لنكا، فلپائن اورتنزانیہ كو برآمد كیا گیا اور قیمتی زر مبادلہ كمایا گیا۔ اسكے ملازمین كی تعداد ٠٠٣١ ہے۔

یہاں زرعی لیبارٹری بھی موجود ہے۔ اس كا صدر دفتر، راولپنڈی میں اور ماركیٹنگ ڈویژن لاہور میں ہے۔ سونا یوریا اس كی مشہور كھاد ہے۔