Author Topic: جوائینٹ چیفس آف سٹاف كمیٹی  (Read 2234 times)

Offline عادل

  • Sr. Member
  • ****
  • Posts: 444
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
جوائینٹ چیفس آف سٹاف كمیٹی
« on: October 08, 2008, 06:52:15 PM »


جوائینٹ چیفس آف سٹاف كمیٹی

یہ كمیٹی فوج كا سب سے بڑا ادارہ ہے۔ اور یہ فوج كو درپیش مختلف مسائل اور پیشہ ورانہ فوجی تربیت كے سلسلے میں مشورے دیتا ہے۔ یہ ایك مستقل چیئر مین اور تین چیف آف سٹاف پر مشتمل ہوتا ہے۔ وزارت دفاع كی ڈیفنس ڈویژن كا سیكرٹری اس كمیٹی كی تمام میٹنگوں میں شریك ہوتا ہے۔

چیئرمین جائنٹ چیف آف سٹاف كمیٹی كے فرائض میں اولین فرض یہ ہے كہ وہ زمانہٕ امن میں اور دوران جنگ دفاعی تجاویز تیار كرے۔ جب سربراہ حكومت قوم كو جنگ كی صورت حال سے آگاہ كریں گے تو چیئر مین صدر مملكت كے پرنسپل سٹاف آفیسر كی حیثیت سے كام كرے گا۔ اس كا انتخاب تین سال كے لیے عمل میں لایا جاتا ہے۔ اور یہ پاكستان كی كسی بھی فوج سے لیا جا سكتا ہے۔       


VIST LARGETS EDUCATIONAL  WEB OF Pakistan www.pakstudy.com
Pak Study