Author Topic: اسلامی جمعیت طلبہ سکھر کی امریکہ مردہ باد ریلی  (Read 1976 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
اسلامی جمعیت طلبہ سکھر کی امریکہ مردہ باد ریلی

سکھر(بیورورپورٹ) اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام امریکہ مردہ باد ریلی نکالی گئی، مظاہرین کی جانب سے امریکہ استعمار کے علامتی جنازے کو گھنٹہ گھر چوک پر نذر آتش کردیاگیا، اس موقع پر جنرل سیکریٹری عاصم شیخ نے خطاب کیا۔



شکریہ جنگ