Author Topic: Conversation Art  (Read 1614 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Conversation Art
« on: April 24, 2009, 09:01:49 PM »
Conversation Art
Then starts to create harmony in the interview room when you are khtkhtary. When you enter a room, please wait a moment before you enter as soon as you enter the interview room, or those who smiled auralslam Say evening.
The first impression that you have established that you can increase the opportunities of being selected. Go up to your conscience. You can take while resolving problems that are genuine and friendly smile on his face kick out .
Smile
Mddsy a smile most simple and natural way to create harmony is. Sincere smile makes your selection easier. While some people try to answer questions during the theory that you get on forehead may suffer. There you will have to discourage this trend. mqsdmyn so you can be successful.
Avoid Distracted by the movements of

فن گفتگو
گفتگو کے ذریعے آپ سننے والے کو اپنی شخصیت اور خیالات سے آگاہ کر سکتے ہیں آپ بہت زیادہ اہل اور محرک شخصیت ہو سکتے ہیں لیکن اگر آپ اپنا موقف موثر طریقے سے دوسروں تک نہیں پہنچاپاتے تو آپ انٹرویو لینے والے کو متاثر کرنے میں کامیاب نہیں ہوںگے۔
ایک انٹرویو میں فن گفتگو سب سے قیمتی ہوتاہے کیونکہ ایک انٹرویو بنیادی طور پر منتخب کنندہ اور امیدوار کے مابین دو طرفہ زبانی بات چیت ہے۔
ہم آہنگی اس وقت پیدا ہونا شروع ہوتی ہے جب آپ انٹرویو والے کمرے کو کھٹکھٹارے ہیں۔ جب آپ کسی کمرے میں داخل ہوں تو آپ داخلے سے قبل چند لمحے انتظار کیجیے جونہی آپ کمرے میں داخل ہوں انٹرویو لینے والے یا والوں کو دیکھ کر مسکرائیے اورالسلام علیکم کہیے۔
اس موقع پرآپ نے جو اپنا پہلا تاثر قائم کیا وہی آپ کے منتخب ہونے کے مواقعوں کو بڑھا سکتا ہے۔ اپنے شعور کو بیدار رکھیے۔ آپ کی برداشت ایسی ہو جو مشکل سوالات حل کرتے ہوئے آ کے چہرے پر قدرتی اختیاری اور دوستانہ مسکراہٹ بکھیر دے۔
مسکراہٹ
ایک مسکراہٹ کی مددسے ہم آہنگی پیدا کرنا نہایت ہی آسان اور قدرتی راستہ ہے۔ سنجیدہ مسکراہٹ آپ کے انتخاب کو آسان بنا دیتی ہے۔ جبکہ بعض لوگ سوالات کا جواب دینے کی کوشش کرتے ہیں کے دوران تیوری ماتھے پر لے آتے ہیں جس سے آپ کا نقصان ہوسکتاہے۔ آ پ کو اس رجحان کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی۔ تاکہ آپ اپنے مقصدمیں کامیاب ہو سکیں۔
بدحواسی کی حرکات سے پرہیز کیجیے
گفتگو کی صلاحیت کو بہتر بنانے کی جانب پہلا قدم یہ ہے کہ آپ نے اپنی تمام اہلیت اور حاضر جوابی سے نہ صر ف انٹرویو کی توجہ حاصل کرنا ہے بلکہ اپنے بارے میں اسے قائل بھی کرنا ہے۔
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"