Author Topic: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز آج بھی بند  (Read 565 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز آج بھی بند
لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور آج بھی بند رہے گی۔ترجمان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز
 لاہور کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے زیراہتمام آج ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں
 امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 3ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"