Author Topic: جنگ اور الائیڈ سکولز کے زیراہتما م طلباء وطالبات کےمقابلے  (Read 495 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  جنگ اور الائیڈ سکولز کے زیراہتما م طلباء وطالبات کےمقابلے
لاہور: روزنامہ جنگ اور الائیڈ سکولز(پروجیکٹ پنجاب گروپ آف کالجز) کے زیر اہتمام پچھلے سال کی طرح اس سال بھی پاکستان بھر میں مختلف الائیڈ سکولز کے طلباء و طالبات کیلئے نیشنل لیول مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔
 کوالیفائنگ مقابلوں کے بعد آج بروزہفتہ فائنل مقابلوں اور تقریب تقسیم انعامات کا اہتمام بمقام پنجاب کالج کیمپس نمبر10غالب روڈ (حفیظ سنٹر کے پیچھے)مین گلبرگ لاہورمیںبوقت صبح 10بجے سے منعقد کیا جا رہا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور  ایڈیشن میں مورخہ24 نومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"