Author Topic: گورنمنٹ کالج سول لائنز چوک کچہری ملتان، داخلوں کی تاریخ میں توسیع  (Read 476 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

گورنمنٹ کالج سول لائنز چوک کچہری ملتان، داخلوں کی تاریخ میں توسیع
ایچ ای سی کمیونٹی کالجز پروگرام، گورنمنٹ کالج سول لائنزچوک کچہری میں طلباوطالبات کیلئے داخلوں میں 15دسمبر تک کی توسیع کردی،
دوسالہ بیچلر پروگرام ان جرنلزم /ماس کمیونیکشن،کامرس اور آئی ٹی میں داخلوں کے خواہشمندامیدوار درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔
انٹرمیڈیٹ میں 495یا 45فیصد نمبرز حاصل کرنے والے اہل ہیں،تمام شعبہ جات میں داخلوں کیلئے 50/50نشستیں مقرر کی گئی ہیں۔