Author Topic: ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے سیمینار  (Read 278 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے سیمینار
ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بلیک ڈے سیمینار اورواک کا اہتما م کیا گیا،
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہاکہ کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے اورپاکستان کشمیر کو کسی صورت تباہ نہیں ہونے دے گا،
کشمیری اپنے خون کی آبیاری سے جذبہ حریت کو جاری رکھے ہوئے ہیں انشااللہ ظلم کی سیاہ رات ضرور ختم ہو گی،
ڈاکٹر رشید احمدنے کہا کہ انگریز نےبرصغیر کے سماجی ڈھانچے کو منتشر کردیا، عمرانی معاہدات توڑدیئے،یہاں کی اقوام کو قومیت اور مذہب کے نام پر لڑایا،
کشمیری عوام کو شعوری بنیادوں پر حقوق آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے اور کشمیر کی عوام سے ملی محبت کا تقاضا بھی ہے،
سیمینار کے اختتام پریکجہتی واک کی گئی،اس موقع پر ڈین ڈاکٹر شفقت سعید، ڈاکٹر محمد اشفاق، ڈاکٹر عثمان جمشید، مرزا عبدالقیوم،ڈاکٹر عابد سمیت دیگر فیکلٹی اور طلباء و طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی