Author Topic: ویٹرنری یونیورسٹی میں انڈر گریجو یٹ اورینٹیشن تقریب  (Read 254 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ویٹرنری یونیورسٹی میں انڈر گریجو یٹ اورینٹیشن تقریب
لاہور: یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسزلاہو ر میں گذ شتہ روز انڈر گریجو یٹ مختلف ڈگری پروگرامز میں نئےدا خل ہو نے والے طلبہ وطالبات کے لئے اورینٹیشن تقریب کا انعقاد ہوا ۔ جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرنسیم احمدنے کی ۔اُ س مو قع پر خطا ب کرتے ہو ئے ڈاکٹر نسیم احمد نے کہا کہ یونیورسٹی لا ئیو سٹاک ،پولٹری اور ڈیر ی انڈ سٹر یو ں کے ساتھ ملکر کام کر رہی ہے
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"