Author Topic: تعلیمی بورڈ میرپورانٹر سال دوم انجینئرنگ و میڈیکل کے نتائج کا اعلان  (Read 2280 times)

Offline معلم

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2147
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

تعلیمی بورڈ میرپورانٹر سال دوم انجینئرنگ و میڈیکل کے نتائج کا اعلان
   
میرپورخاص (نامہ نگار) ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ناظم امتحانات پروفیسر رحیم بخش شیخ نے اعلان کیا ہے کہ انٹر سال دوم پری انجینئرنگ و میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان پیر 17 اگست کو دوپہر ایک بجے بورڈ آفس میں کیا جائے گا۔
شکریہ جنگ