Author Topic: سکولوں کا مانیٹرنگ سسٹم ختم کرنے کی خبر افواہ نکلی  (Read 721 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سکولوں کا مانیٹرنگ سسٹم ختم کرنے کی خبر افواہ نکلی
ملتان: سکولوں کا مانیٹرنگ سسٹم ختم کرنے کی خبر افواہ نکلی، بتایا گیاہے کہ سابق صدر مشرف کے دور میں سکولوں کےلئے مانیٹرنگسیل بنائے گئے تھے 16 سال بعد سیل کو ختم کرنے کی بات سامنے آرہی تھی،مگر وزیرتعلیم کا کہنا ہے کہ مانیٹرنگ کے بغیر سکول چل نہیں سکتے، یہ سسٹم چلتا رہے گا ۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 16 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"